Tuesday, 24 November 2026, 06:47:18 pm
 
پاکستان بھر کے عوام کی جانب سے چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت
November 24, 2026

پاکستان بھر کے عوام نے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور یکساں ترقی کیلئے چھوٹے صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔

ملتان، لیہ، کراچی، سوات اور خاران کے شہریوں نے انتظامی یونٹس کے قیام کو عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی کیلئے ناگزیر قرار دیا ہے۔