Tuesday, 24 November 2026, 06:47:19 pm
 
دوسرا سہ روزہ بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
November 24, 2026

دوسرا سہ روزہ بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

اس بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان سمیت بتیس ممالک کے نامور قراء شرکت کریں گے۔

ایران اور مصر سے تعلق رکھنے والے منصفین بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی مقابلے کے چیف جج ہوں گے۔