Tuesday, 24 September 2024, 03:17:44 am
 
ملکی معیشت دررست سمت میں گامزن ہے،دانیال چودھری
September 23, 2024

اطلاعات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت دررست سمت میں گامزن ہے ۔

انہوں نےپیر کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی کو بھی پاکستان کوغیرمستحکم نہیں کرنے دیاجائے گا ۔