پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کے موقع پر پنجاب بھر میں تین روزہ تقریبات جاری ہیں۔
صوبے بھر میں سینٹرل پولیس آفس سمیت پولیس دفاتر کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب عبد الکریم نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس ملک کی اندرونی سرحدوں کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔