Thursday, 02 July 2026, 05:24:42 pm
 
پاکستان، قطرکے ثالثوں کی دوحہ میں امریکی اورایرانی مذاکرات کاروں سے ملاقاتیں
July 02, 2026

پاکستان اور قطر کے ثالثوں نے آج دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں مکمل کیں۔ ان ملاقاتوں میں LAKE لیوسرن سربراہ ملاقات کی بنیاد پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے پہلوؤں سے متعلق امور کے بارے میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔

دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق فریقین نے اگلے مرحلے میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ آئندہ ملاقات کا اہتمام ایران کے سابق رہبر اعلیٰ کی تجہیز و تکفین کے بعد جلد سے جلد ممکنہ وقت میں کیا جائے گا۔