پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے پاک چین فرینڈشپ ہسپتال گوادر میں ایک نوجوان کے دماغ کی کامیاب سرجری کی ہے۔
پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی سرجری کامیابی سے کی۔