وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کائونٹرز پر امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا۔
انہوں نے بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ملاقات کی اور امیگریشن کے عمل کے بارے میں دریافت کیا۔
محسن نقوی نے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔