Saturday, 29 August 2026, 10:33:49 am
 
نیپال: سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو اناسی ہوگئی
August 29, 2026

نیپال میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ سو اناسی ہوگئی ہے۔

ملک کے ہنگامی امدادی ادارے کے مطابق کم از کم ایک ہزار نو سو چوبیس افراد لاپتہ ہیں۔