Wednesday, 25 November 2026, 07:36:17 pm
 
وزیرِ اعلیٰ سندھ کی کراچی سیف سٹی منصوبے کی استعدادِ کار بڑھانے کی ہدایت
November 24, 2026

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کو کراچی سیف سٹی منصوبے کی استعدادِ کار مزید بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔

وہ آج اس منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وزیرِ اعلیٰ نے اجلاس کے دوران منصوبے کے لیے تقریباً انیس کروڑ روپے کی منظوری بھی دی۔