Monday, 02 December 2024, 07:55:44 pm
 
ملک میں کوروناسے متاثرہ افرادکی تعدادمیں کمی کاسلسلہ جاری
March 28, 2022

ملک میں کوروناسے متاثرہ افراد کی تعدادمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے اورمثبت کیسز کی شرح صفراعشاریہ چھ چھ تک آگئی ہے۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ملک میں کوروناوائرس سے مزیدایک شخص جاں بحق جبکہ ایک سوچھیاسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔