ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے80 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کے ایک سوچھیانوے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ اسی عرصے کے دوران کوروناسے ایک شخص کابھی انتقال نہیں ہوا۔اکیس ہزاردوسوتینتیس افراد کے کوروناٹیسٹ کئے گئے۔