Friday, 27 December 2024, 05:55:18 am
 
ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادمیں بتدریج کمی
March 13, 2022

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بتدریج کمی آ رہی ہے اورگزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ سات صفر فیصد رہی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق اورچھ سونو مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔کوروناوائرس کے چھ سومریض انتہائی نگہداشت کی حالت میں ہیں۔