Friday, 27 December 2024, 05:44:55 am
 
گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سےمزیددوافرادجاں بحق
September 03, 2022

ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید دو افراد جاں بحق اور دوسو اکاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

قومی ادارئہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے مجموعی طور پر سترہ ہزار دو سو سات مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ چار چھ فیصد رہی۔ایک سو دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔