Friday, 27 December 2024, 05:40:37 am
 
ملک میں کوروناسے2افرادجاں بحق،116کی حالت تشویشناک
August 23, 2022

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرہ مزیددوافرادجاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک سوسولہ افرادکی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک بھر میں گیارہ ہزاردوسواٹھاون افرادکے کوروناٹیسٹ کئے گئے جن میں سے دوسوسترہ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔