ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے مزیدایک شخص جاں بحق اور بیاسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز انیس ہزارآٹھ سوچھیالیس افرادکے کوروناٹیسٹ کئے گئے اورمثبت کیسز کی شرح صفراعشاریہ چارایک فیصدرہی۔کوروناکے ایک سوپچاسی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔