Tuesday, 27 October 2026, 01:46:22 pm
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں پھر شروع ہوں گے
October 27, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں پھر شروع ہوں گے۔

پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے جبکہ ایوان زیریں کا اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے امور سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔