Monday, 28 September 2026, 04:28:37 am
 
ڈیرہ اسماعیل خان: فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ، ریسکیو 1122 کے دو اہلکار شہید
September 26, 2026

فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کو شہید کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ریسکیو 1122 کی ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا جو پہلے ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے شہریوں کو درازندہ سے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر رہی تھی۔

خوارج دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔