28ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کراچی میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔
نمائش کے دوران 75 سے زائد مفاہمتی یادداشتیں، معاہدے اور کاروباری ڈیلز طے پائیں، جبکہ 550 ملین ڈالر سے زائد کی کاروباری سرگرمیاں سامنے آئیں۔
آئی ٹی سی این ایشیا 2026 میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری، عالمی شراکت داری اور جدت کے بڑھتے رجحان کے امکانات نمایاں کیے گئے۔