امریکہ نے روس کے WAGNER GROUP پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ سوڈان میں متوازی پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کو زمین سے فضا میںمار کرنے والے میزائل فراہم کر رہا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ان میزائلوں کی فراہمی نے سوڈان میں مسلح تنازعہ کو مزید ہوا دی ہے اور اس کے نتیجے میں خطے میں مزید انتشار پھیلے گا۔