چین کے شہر NANJING میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے پندرہ افراد ہلاک اور چوالیس زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جبکہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور حالات کنٹرول میں ہیں۔