Saturday, 26 September 2026, 03:42:51 am
 
ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا
September 25, 2026

جاپان میں 20ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔

پاکستان اپنے پہلے تینوں میچ جیت چکا ہے۔