ایشین گیمز میں خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنلز کل جاپان میں کھیلے جائیں گے۔
پہلا سیمی فائنل پاکستان اور سری لنکا کے درمیانNisshin میں صبح پانچ بجے کھیلا جائے گا۔
دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت اسی مقام پردن دس بجے مدمقابل ہوںگے۔
فائنل منگل کو کھیلا جائے گا۔