Thursday, 24 September 2026, 10:06:07 pm
 
ایشین گیمز کے ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ چین سے ہوگا
September 24, 2026

جاپان میں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ چین سے ہوگا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔