Thursday, 24 September 2026, 03:55:35 am
 
پاکستان ایشین گیمز ہاکی میں کل چین کے مدمقابل ہوگا
September 23, 2026

جاپان میں جاری بیسویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان اپنے تیسرے میچ میں کل چین کے مدمقابل ہوگا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے پاکستان نے تھائی لینڈ اور ازبکستان کیخلاف اپنے دونوں میچ جیتے۔

بیسویں ایشیائی کھیلوںمیںپاکستان کی کبڈی ٹیم نے بھی نیپال کیخلاف اپنا دوسرا میچ جیت لیا ۔