Thursday, 27 August 2026, 11:47:05 am
 

مزید خبریں

 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید ،متعدد زخمی
August 25, 2026

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے با عث شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعدادتہترہزارچارسوبائیس ہوگئی ہے۔

ادھر لبنان کے صوبہ نبطیہ کے جنوبی علاقے میں ایک موٹر سائیکل پراسرائیلی حملے میں دوافرادجاںبحق ہوگئے۔