افغانستان میں افغان طالبان کی غیرقانونی، آمرانہ اورشدت پسند حکمرانی کیخلاف مخالف گروپوں کی مسلح مزاحمت زورپکڑنے لگی ہے ۔
افغانستان کے مختلف حصوں میں سرگرم مسلح افغان گروہ طالبان رجیم کو بڑے پیمانے پرجانی ومالی نقصان پہنچا رہے ہیں۔
مسلح سیاسی اور مزاحمتی تنظیم افغان فریڈم فرنٹ کے مطابق صوبہ بدخشاں میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں 9طالبان اہلکار ہلاک ہوئے۔