Friday, 18 September 2026, 02:41:04 pm
 
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ: سری لنکا نے تیسرے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کو شکست دے دی
September 18, 2026

جاپان میں خواتین کی ایشیائی کھیلوں کے کرکٹ مقابلوں کے تیسرے کوارٹر فائنل میں سری لنکا نے ملائشیا کو چھیاسی رنز سے ہرا دیا۔

ٹورنامنٹ کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل آج جاپان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔