Wednesday, 16 September 2026, 02:57:12 pm
 
پرتگالی فٹ بال کلب ایف سی پورٹوکا سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ
September 16, 2026

پرتگالی فٹ بال کلب ایف سی پورٹو (FC Porto)نے سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔

سیالکوٹ میں پرتگالی فٹبال کلب کے تعاون سے عالمی معیار کی "ڈریگن فورس بائی ایف سی پورٹو" (Dragon Force by FC Porto) اکیڈمی قائم کی جائے گی۔

ایف سی پورٹو اپنے یورپی تربیتی ماڈل اور تجربے سے پاکستانی نوجوانوں کو مستقبل کے چیمپئنز میں تبدیل کرے گا۔