Monday, 27 July 2026, 09:25:00 am
 
مظفرآباد میں مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات کا نو تعمیر شدہ''کشمیری بیٹھک'' کا دورہ
July 23, 2026

مظفرآباد میں مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات نے نو تعمیر شدہ "کشمیری بیٹھک" کا دورہ کیا۔

دورے کا بنیادی مقصد طلباء و طالبات کو تحریکِ آزادیٔ کشمیر، خطے کی تاریخ، روایات اور ثقافت سے روشناس کرانا تھا۔

طلبہ کے وفد نے کشمیری بیٹھک کی مختلف گیلریز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کشمیرکی قدیمی روایات سے روشناس کرایا گیا۔