Saturday, 10 May 2025, 10:06:16 pm
 
غزہ پرجاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی شہید
April 23, 2025

File Photo

غزہ پرجاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید بتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق اکتوبردوہزارتئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہداء کی تعداداکسٹھ ہزار سات سوسے تجاوزکرگئی ہے۔