Friday, 20 November 2026, 02:17:53 am
 

مزید خبریں

 
وسطی غزہ میں قابض اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائی شروع کر دی
November 19, 2026

وسطی غزہ میں قابض اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔

قابض فورسز نے نصیرات اور البریج پناہ گزین کیمپوں کے قریب رہنے والے سینکڑوں فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

ادھر اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔