Monday, 22 June 2026, 02:46:38 pm
 
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ آمد
June 22, 2026

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمداسحاق ڈار چارعلاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد قاہرہ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد واپسی کے راستے وہ مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبوی ۖ میں حاضری دی اور نوافل ادا کئے ۔