Sunday, 22 November 2026, 02:07:52 am
 

مزید خبریں

 
صدر آصف علی زرداری سے اسحاق ڈار اور ایاز صادق کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 21, 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی موجود تھے۔