خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وزیرصحت مصطفی کمال اور ایس آئی ایف سی کے قومی رابطہ کار نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔
اجلاس میں پاکستان کے صحت کے شعبے اور دوا سازی کی صنعت کو بہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں ادویات کی قیمتوں اور برآمدات کے فروغ کیلئے فارما ایکسپورٹ کونسل کے قیام پر بھی غور کیا گیا۔