ماہی گیری کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
دن کا مقصد مچھلیوں کے ذخائر کو پائیدار بنیادوں پر برقرار رکھنے کی اہمیت اجاگر کرنا، چھوٹے ماہی گیروں کی معاونت اور اس شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے : تبدیلی کیلئے لوگوں کو بااختیار بناتے ہوئے خصوصاً نوجوانوں اور خواتین کیلئے ماہی گیری اور آبی زراعت میں باعزت روزگار کو فروغ دینا۔