Saturday, 21 September 2024, 02:26:47 pm
 
امن کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
September 21, 2024

امن کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے''امن کے رجحان کو فروغ دینا''

اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے امن کے رجحان کے بارے میں اعلامیے اور پروگرام کے لائحہ عمل کی منظوری کے پچیس سال مکمل ہوگئے ہیں۔