File Photo
یوگا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد یوگا کے ہمہ گیر کثیرفوائد سے دنیا کو آگاہی دینا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے ''بڑھاپے میں اچھی صحت کیلئے یوگا''۔