وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہرZurich پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے حوالے سے آج برگن اسٹاک سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔