پاکستان کوسٹ گارڈ نے سمندری حیات کے تحفظ میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر جزیرہ استولا پر کچھوؤں کی افزائش کے مرکز کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔
اس منصوبے کی بحالی سے توقع کی جا رہی ہے کہ کچھوؤں کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور مقامی ماحولیاتی نظام مزید مستحکم ہوگا۔