File Photo
قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں آج دن گیارہ بجے پھر شروع ہوگا۔
ایوان میں قومی و بین الاقوامی اہمیت کے معاملات سمیت وفاقی مالیاتی بجٹ 27-2026 پر بحث جاری رہے گی۔