Wednesday, 21 October 2026, 04:56:26 am
 
سرکاری حج سکیم : دوسری قسط کی ادائیگی کی آج آخری تاریخ
October 20, 2026

Fila Photo

سرکاری سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کی آج آخری تاریخ ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ تک اپنے واجبات ادا کر دیں۔

ترجمان نے عازمین حج کو تازہ ترین معلومات اور اعلانات سے باخبر رہنے کیلئے پاک حج ایپ استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی۔