Wednesday, 21 October 2026, 04:56:39 am
 
پاک فوج نے نوشہرہ میں انڈر پاس کی تعمیر مکمل کر لی
October 20, 2026

پاک فوج نے نوشہرہ میں عوام کی آمد و رفت میں سہولت فراہم کرنے کیلئے انڈر پاس کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔

پاک فوج کے انجینئرز نے 6 ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی تعمیر مکمل کی۔

پاک فوج نے یہ انڈر پاس مقامی افراد کی خواہش پر نوشہرہ میں ٹریفک کی روانی اورآمدورفت کو بہتر بنانے کیلئے تعمیرکیا ہے۔