بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو پروگرام صوبہ میں ترقی کے ساتھ ساتھ روزگارکی فراہمی میں بھی اہم کردارادا کر رہا ہے۔
بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے مجموعی طور پر 32 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کئے گئے۔
اس پروگرام کے تحت قائم آئی ٹی حب سینٹرز میں 8 ہزارطلبہ و طالبات کو تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔