عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ کے ایک سو انتیسویں عرس کی تین روزہ تقریبات آج ضلع راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں ختم ہو گئیں۔
عرس کی تقریبات کے دوران وعظ، سماع اور کافی کی محافل ہوئیں۔