خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے تناظر میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے ضلع صوابی میں شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران خواتین اور بچوں سمیت تین سو زیادہ افراد کو بچا لیا۔