Saturday, 22 August 2026, 05:08:32 am
 

مزید خبریں

 
برازیل کے وزیر خارجہ کی امریکہ، ایران ثالثی میں پاکستان کے کردار کی تعریف
August 20, 2026

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کو آج برازیل کے وزیرِ خارجہ ماؤرو ویئرا نے ٹیلی فون کیا۔

برازیل کے وزیرِ خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے حوالے سے پاکستان کے تعمیری کردار اور کوششوں کو سراہا اور عالمی امن و سلامتی کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے پاکستان کی جانب سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر اسحاق ڈار کو مبارکباد بھی دی۔