خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم دن دو بجے بجٹ پیش کریں گے۔