Thursday, 18 June 2026, 11:58:53 pm
 
خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
June 18, 2026

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم دوپہر دو بجے بجٹ پیش کریں گے۔