وزیر صحت سید مصطفی کمال نے اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران ادویات کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عملدرآمد کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا ہے۔
اس موقع پرانہوں نے ادویات کی فراہمی کے نظام کی موثر ڈیجیٹل نگرانی اور شفافیت کی ضرورت پر زوردیا۔