Tuesday, 15 September 2026, 02:26:01 pm
 
پاکستان، انگلینڈ انڈر 19 ٹیموں کے درمیان چوتھا یوتھ ون ڈے کل کھیلا جائے گا
September 15, 2026

پاکستان اور انگلینڈ کی انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان چوتھا یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل انگلینڈ کےWormsley پارک میں کھیلا جائے گا۔

میچ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔